Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3530 (مشکوۃ المصابیح)
[3530] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3123) ٭ وقال أبو حاتم الرازي: جنید عن ابن عمر: مرسل . حدیث ’’الرجل جبار‘‘ تقدم (2952)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: لِجَہَنَّمَ سَبْعَةُ أَبْوَابٍ: بَابٌ مِنْہَا لِمَنْ سَلَّ السَّيْفَ عَلَی أُمَّتِي أَوْ قَالَ: عَلَی أُمَّةِ مُحَمَّدٍ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَحَدِيثُ أَبِي ہُرَيْرَةَ: ((الرِّجْلُ جُبَارٌ)) ذُكِرَ فِي ((بَابِ الْغَضَب)) ہَذَا الْبَاب خَال من الْفَصْل الثَّالِث
ابن عمر ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جہنم کے سات دروازے ہیں ان میں سے ایک دروازہ اس شخص کے لیے ہے جس نے میری امت کے خلاف تلوار اٹھائی،یا فرمایا:’’(جس نے) محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کے خلاف (تلوار اٹھائی)۔‘‘ ترمذی،اور انہوں نے کہا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔اور ابوہریرہ ؓ سے مروی حدیث:’’چوپائے کے پاؤں سے لگنے والا زخم رائیگاں ہے۔‘‘ باب الغضب میں ذکر کی گئی ہے۔