Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3529 (مشکوۃ المصابیح)

[3529] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (1421 وقال: حسن صحیح) و أبو داود (4772) و النسائي (115/7۔ 116 ح 4095۔ 4096)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن سعيدِ بنِ زيدٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((مَنْ قُتِلَ دُونَ دِينِہِ فَہُوَ شَہِيدٌ وَمَنْ قُتِلَ دُونَ دَمِہِ فَہُوَ شَہِيدٌ وَمَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِہِ فَہُوَ شَہِيدٌ وَمَنْ قُتِلَ دُونَ أَہْلِہِ فَہُوَ شَہِيدٌ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ

سعید بن زید ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اپنے دین کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے تو وہ شہید ہے،جو شخص اپنی جان کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ بھی شہید ہے،جو شخص اپنے مال کی حفاظت کرتا مارا جائے وہ بھی شہید ہے اور جو شخص اپنے اہل و عیال کی حفاظت کرتے مارا جائے وہ بھی شہید ہے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی۔