Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3540 (مشکوۃ المصابیح)

[3540] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (2667) ٭ قتادۃ مدلس و عنعن و حدیث أحمد (20/5) یغني عن ھذا الحدیث .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَحُثُّنَا عَلَی الصَّدَقَةِ وَيَنْہَانَا عَنِ الْمُثْلَةِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ

عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمیں صدقہ دینے پر آمادہ کیا کرتے تھے اور مثلہ کرنے سے منع فرمایا کرتے تھے۔سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔