Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3546 (مشکوۃ المصابیح)

[3546] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3082) ٭ عمارۃ: مجھول و سنان: مستور .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((مَنْ أَخَذَ أَرْضًا بِجِزْيَتِہَا فَقَدِ اسْتَقَالَ ہِجْرَتَہُ وَمَنْ نَزَعَ صَغَارَ كَافِرٍ مِنْ عُنُقِہِ فَجَعَلَہُ فِي عُنُقِہِ فَقَدْ وَلّی الإِسلامَ ظہرَہ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابودرداء ؓ،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس شخص نے خراج والی زمین خرید لی تو اس نے اپنی ہجرت (عزت) ختم کر لی اور جس نے کسی کافر کی گردن سے ذلت اتار کر اپنی گردن میں ڈال لی تو اس نے اسلام کو پس پشت ڈال دیا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔