Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3548 (مشکوۃ المصابیح)

[3548] حسن، رواہ أبو داود (2769) [و لہ شواھد]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((الْإِيمَانُ قَيَّدَ الْفَتْكَ لَا يفتِكُ مُؤمنٌ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابوہریرہ ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ایمان اچانک قتل کرنے سے منع کرتا ہے۔مومن اچانک (مطلع کیے بغیر) قتل نہیں کرتا۔‘‘ حسن،رواہ ابوداؤد۔