Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3549 (مشکوۃ المصابیح)
[3549] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (4360) ٭ أبو إسحاق عنعن و حدیث مسلم (70) یغني عنہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَرِيرٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ إِلَی الشِّرْكِ فقد حلَّ دَمہ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
جریر ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب غلام مشرکین کے علاقے کی طرف فرار ہو جائے تو اس کا خون حلال ہو جاتا ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔