Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3552 (مشکوۃ المصابیح)
[3552] صحیح، رواہ النسائي (93/7 ح 4028)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَن أُسَامَةَ بْنِ شَرِيكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَيُّمَا رَجُلٍ خَرَجَ يُفَرِّقُ بَيْنَ أُمَّتِي فَاضْرِبُوا عُنُقَہُ)) . رَوَاہُ النَّسَائِيُّ
اسامہ بن شریک ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص (امام کے خلاف) خروج کرے اور میری امت کے درمیان تفریق ڈالے تو اس کی گردن اڑا دو۔‘‘ صحیح،رواہ النسائی۔