Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3551 (مشکوۃ المصابیح)

[3551] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1460) ٭ قال البیھقي (136/8): ’’إسماعیل بن مسلم المکي: ضعیف .‘‘

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((حَدُّ السَّاحِرِ ضَرْبُہُ بِالسَّيْفِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

جندب ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جادوگر کی حد (یعنی سزا) تلوار کے ساتھ قتل کرنا ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔