Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3580 (مشکوۃ المصابیح)

[3580] رواہ البخاري (6949)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ أَبِي عُبَيْدٍ أَخْبَرَتْہُ أَنَّ عَبْدًا مِنْ رَقِيقِ الْإِمَارَةِ وَقَعَ علی وليدةٍ من الخُمسِ فاستَكرہَہا حَتَّی افتضَّہا فَجَلَدَہُ عُمَرُ وَلَمْ يَجْلِدْہَا مِنْ أَجْلِ أَنَّہُ استكرہہا. رَوَاہُ البُخَارِيّ

نافع سے روایت ہے کہ (ابن عمر ؓ کی اہلیہ) صفیہ بنت ابی عبید نے اسے بتایا کہ امارت کے غلاموں میں سے ایک غلام نے خُمس کی ایک لونڈی سے زنا بالجبر کیا تو عمر ؓ نے اس غلام کو کوڑے مارے اور لونڈی کو کوڑے نہ مارے کیونکہ اس نے اسے مجبور کیا تھا۔رواہ البخاری۔