Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3579 (مشکوۃ المصابیح)
[3579] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (4474) [و الترمذي (3180 وقال: حسن غریب) و ابن ماجہ (2567)] ٭ محمد بن إسحاق صرح بالسماع عند البیھقي (250/8)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: لَمَّا نَزَلَ عُذْرِي قَامَ النَّبِيُّ ﷺ عَلَی الْمِنْبَرِ فَذَكَرَ ذَلِكَ فَلَمَّا نَزَلَ مِنَ الْمِنْبَرِ أَمَرَ بِالرَّجُلَيْنِ وَالْمَرْأَةِ فَضُرِبُوا حَدَّہُمْ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،جب میری براءت کے بارے میں آیات نازل ہوئیں تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر کھڑے ہوئے تو اس کو ذکر فرمایا،جب آپ منبر سے اترے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو مردوں اور ایک عورت کے بارے میں حکم فرمایا تو ان پر حد قائم کی گئی۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔