Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3582 (مشکوۃ المصابیح)

[3582] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (205/4 ح 17976) ٭ فیہ ابن لھیعۃ (ضعیف بعد اختلاطہ و مدلس) عن عبد اللہ بن سلیمان عن محمد بن راشد المرادي (مجھول غیر معروف) عن عمرو بن العاص رضي اللہ عنہ بہ إلخ، المرادي عن عمرو: منقطع .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((مَا مِنْ قَوْمٍ يَظْہَرُ فِيہِمُ الزِّنَا إِلَّا أُخِذُوا بِالسَّنَةِ وَمَا مِنْ قَوْمٍ يَظْہَرُ فِيہِمُ الرِّشَا إِلَّا أخذُوا بِالرُّعْبِ)) . رَوَاہُ أَحْمد

عمرو بن عاص ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جس قوم میں زنا عام ہو جاتا ہے وہ قحط سالی کا شکار ہو جاتی ہے،اور جس قوم میں رشوت عام ہو جائے اس پر خوف مسلط کر دیا جاتا ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ احمد۔