Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3583 (مشکوۃ المصابیح)
[3583] حسن، رواہ رزین (لم أجدہ) و رواہ أحمد (217/1 ح 1875، 317/1 ح 2914) [و البخاري فی الأدب المفرد (892) و عبد بن حمید (589) والحاکم (356/4)] ٭ محمد بن إسحاق صرح بالسماع عند أحمد (2914) و سندہ حسن و للحدیث شواھد .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((مَلْعُونٌ مَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ)) . رَوَاہُ رَزِينٌ
ابن عباس ؓ اور ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص قومِ لوط کا سا عمل کرے وہ ملعون ہے۔‘‘ حسن،رواہ رزین۔