Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3585 (مشکوۃ المصابیح)

[3585] حسن، رواہ الترمذي (1165)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((لَا يَنْظُرُ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَی رَجُلٍ أَتَی رَجُلًا أَوِ امْرَأَةً فِي دُبُرِہَا)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ عزوجل اس آدمی کی طرف (نظر رحمت سے) نہیں دیکھتا جو کسی مرد کے ساتھ بُرا فعل کرے یا وہ عورت کی پیٹھ (دبر) میں بدفعلی کرے۔‘‘ ترمذی،اور انہوں نے کہا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔حسن،رواہ الترمذی۔