Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3588 (مشکوۃ المصابیح)
[3588] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ ابن ماجہ (2537) ٭ فیہ سعد بن سنان الحنفي الحمصي: متروک، رماہ الدارقطني وغیرہ بالوضع وللحدیث شواھد ضعیفۃ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((إِقَامَةُ حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللہِ خَيْرٌ مِنْ مَطَرِ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً فِي بلادِ اللہ)) . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اللہ کی حدود میں سے کسی حد کا قائم کر دینا،اللہ کے شہروں پر چالیس راتیں بارش ہونے سے بہتر ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذہ،رواہ ابن ماجہ۔