Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3587 (مشکوۃ المصابیح)

[3587] سندہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (2540) ٭ عبیدۃ بن الأسود مدلس و عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَقِيمُوا حُدُودَ اللہِ فِي الْقَرِيبِ وَالْبَعِيدِ وَلَا تَأْخُذْكُمْ فِي اللہِ لوْمةُ لائمٍ)) . رَوَاہُ ابنُ مَاجَہ

عبادہ بن صامت ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ہر قریب و بعید (نسب کے لحاظ سے یاقوت کے لحاظ سے) پر اللہ کی حدود نافذ کر دو۔اور اللہ کے (حکم جاری کرنے) میں کسی ملامت گر کی ملامت تمہارے آڑے نہ آئے۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ ابن ماجہ۔