Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3601 (مشکوۃ المصابیح)

[3601] صحیح، رواہ الترمذي (1450) و الدارمي (231/2 ح 2495) و أبو داود (4408) و النسائي (91/8 ح 4982)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ بُسْرِ بْنِ أَرْطَاةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((لَا تُقْطَعُ الْأَيْدِي فِي الْغَزْوِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ إِلَّا أَنَّہُمَا قَالَا: ((فِي السّفر)) بدل ((الْغَزْو))

بُسر بن ارطاۃ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’غزوہ میں ہاتھ نہ کاٹے جائیں۔‘‘ البتہ امام ابوداؤد اور امام نسائی نے غزوہ کے بجائے ’’سفر‘‘ کا لفظ استعمال کیا ہے۔صحیح،رواہ الترمذی و الدارمی و ابوداؤد و النسائی۔