Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3602 (مشکوۃ المصابیح)

[3602] إسنادہ ضعیف جدًا موضوع، رواہ البغوي في شرح السنۃ (326/10 بعد ح 2602) [والدارقطني (180/3 ح 3359)] ٭ فیہ الواقدي وھو کذاب متروک و الحدیث الآتي یغني عنہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم قَالَ فِي السَّارِقِ: ((إِنْ سَرَقَ فَاقْطَعُوا يَدَہُ ثُمَّ إِنْ سَرَقَ فَاقْطَعُوا رِجْلَہُ ثُمَّ إِنْ سَرَقَ فَاقْطَعُوا يَدَہُ ثُمَّ إِنْ سَرَقَ فَاقْطَعُوا رِجْلَہُ)) . رَوَاہُ فِي شرح السّنة

ابوسلمہ،ابوہریرہ ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے چور کے بارے میں فرمایا:’’اگر وہ چوری کرے تو اس کا ہاتھ کاٹ دو،اگر پھر چوری کرے تو اس کا پاؤں کاٹ دو،اگر پھر چوری کرے تو اس کا (دوسرا) ہاتھ کاٹ دو اور اگر پھر چوری کرے تو اس کا (دوسرا) پاؤں کاٹ دو۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذہ موضوع،رواہ فی شرح السنہ۔