Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3619 (مشکوۃ المصابیح)
[3619] صحیح، رواہ النسائي (فی الکبری 255/3 ح 5296 و الصغری 314/8 ح 5665) و أبو داود (4484) وابن ماجہ (2572) و أحمد (280/2) عن أبي ھریرۃ رضي اللہ عنہ و سندہ صحیح و رواہ ابن ماجہ (2573) و أبو داود (4482) و الترمذي (1444) عن معاویۃ بن أبي سفیان رضي اللہ عنہ و رواہ أبو داود (4483) و أحمد (136/2 ح6197) والنسائي (313/8 ح 5664) و الدارمي (175/2۔ 176 ح 2318) و النسائي فی الکبری (5301) و أحمد (388/4۔ 389) و الحاکم (372/4 عن الشرید رضي اللہ عنہ و صححہ الحاکم علی شرط مسلم ووافقہ الذہبي (!)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَفِي أُخْرَی لَہُمَا وَلِلنَّسَائِيِّ وَابْنِ مَاجَہْ وَالدَّارِمِيِّ عَنْ نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللہِ ﷺ مِنْہُمُ ابْنُ عُمَرَ وَمُعَاوِيَةُ وَأَبُو ہُرَيْرَة والشريد إِلَی قَوْلہ: ((فَاقْتُلُوہُ))
ابوداؤد اور ترمذی کی دوسری روایت اور نسائی،ابن ماجہ اور دارمی کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی جماعت،جن میں ابن عمر ؓ،معاویہ ؓ،ابوہریرہ ؓ اور شرید ؓ ہیں،سے ’’اسے قتل کر دو۔‘‘ تک مروی ہے۔صحیح،رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔