Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3628 (مشکوۃ المصابیح)

[3628] حسن، رواہ البغوي في شرح السنۃ (311/10 ح 2594) [و أحمد (214/5۔ 215)] ٭ و لہ شاھد فی الصحیح: ’’فمن أصاب من ذلک شیئًا فعوقب فی الدنیا فھو کفارۃ لہ‘‘ فالحدیث حسن .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ أَصَابَ ذَنْبًا أُقِيمَ عَلَيْہِ حَدُّ ذَلِكَ الذَّنْبِ فَہُوَ كفارتُہ)) رَوَاہُ فِي شرح السّنة

خزیمہ بن ثابت ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس شخص نے کوئی گناہ کیا اور اس گناہ کی حد قائم کر دی گئی تو وہ (حد) اس کا کفارہ بن جاتی ہے۔‘‘ حسن،رواہ فی شرح السنہ۔