Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3640 (مشکوۃ المصابیح)

[3640] رواہ مسلم (1988/26)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ: أَنَّ النَّبِيِّ ﷺ نَہَی عَنْ خَلِيطِ التَّمْرِ وَالْبُسْرِ وَعَنْ خَلِيطِ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ وَعَنْ خَلِيطِ الزَّہْوِ وَالرُّطَبِ. وَقَالَ: ((انْتَبِذُوا كُلَّ وَاحِدٍ عَلَی حِدَةٍ)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوقتادہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے تازہ کھجور اور خشک کھجور کو ملانے،منقی اور تازہ کھجور کو ملانے اور کچی کھجور اور تازہ کھجور ملانے سے منع فرمایا،اور فرمایا:’’ان میں سے ہر ایک کی الگ الگ نبیذ تیار کرو۔‘‘ رواہ مسلم۔