Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3641 (مشکوۃ المصابیح)

[3641] رواہ مسلم (1983/11)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ سُئِلَ عَنِ الْخَمْرِ يُتَّخَذُ خَلًّا؟ فَقَالَ: ((لَا)) . رَوَاہُ مُسلم

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے شراب سے سرکہ بنانے کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’نہیں۔‘‘ رواہ مسلم۔