Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3645 (مشکوۃ المصابیح)

[3645] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1865 وقال: حسن غریب) و أبو داود (2681) و ابن ماجہ (3393)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((مَا أَسْكَرَ كَثِيرُہُ فَقَلِيلُہُ حَرَامٌ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ

جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس چیز کی کثیر مقدار نشہ آور ہو تو اس کی قلیل مقدار بھی حرام ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔