Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3646 (مشکوۃ المصابیح)
[3646] حسن، رواہ أحمد (131/6 ح 25506) و الترمذي (1866 وقال: حسن) و أبو داود (3687)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((مَا أسكرَ مِنْہُ الفرْقُ فَمِلْءُ الْكَفِّ مِنْہُ حَرَامٌ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد
عائشہ ؓ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب ’’فرق‘‘ (سورطل) نشہ آور ہو تو اس کا چلو بھر پینا بھی حرام ہے۔‘‘ حسن،رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد۔