Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3657 (مشکوۃ المصابیح)

[3657] حسن، رواہ أحمد (272/1 ح 2453) ٭ و سندہ ضعیف لجھالۃ الراوي و الحدیث الآتي شاھد لہ، و لہ شواھد کثیرۃ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مُدْمِنُ الْخَمْرِ إِنْ مَاتَ لقيَ اللہَ كعابِدِ وثن)) . رَوَاہُ أَحْمد

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’شراب نوشی پر دوام اختیار کرنے والا اگر (اسی حالت میں) فوت ہو جائے تو وہ اللہ تعالیٰ سے بت کے پجاری کی طرح ملاقات کرے گا۔‘‘ حسن،رواہ احمد۔