Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3656 (مشکوۃ المصابیح)

[3656] سندہ ضعیف، رواہ أحمد (399/4 ح 19798مطولاً) ٭ فیہ أبو حریز عبد اللہ بن الحسین ضعفہ الجمھور، و للحدیث شواھد ضعیفۃ و لبعض الحدیث شواھد قویۃ و لکنہ ضعیف بھذا السیاق .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ثَلَاثَةٌ لَا تَدْخُلُ الجنَّةَ: مُدْمنُ الخمرِ وقاطِعُ الرَّحِم ومصدق السحر رَوَاہُ أَحْمد

ابوموسیٰ اشعری ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تین قسم کے لوگ: ہمیشہ شراب پینے والا،قطع رحمی کرنے والا اور جادو کا یقین کرنے والا،جنت میں نہیں جائیں گے۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ احمد۔