Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3660 (مشکوۃ المصابیح)
[3660] إسنادہ صحیح موقوف، رواہ النسائي (314/8 ح 5666)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي مُوسَی أَنَّہُ كَانَ يَقُولُ: مَا أُبالي شرِبتُ الخمرَ أَو عبدْتُ ہذہِ السَّارِيةَ دونَ اللہِ. رَوَاہُ النَّسَائِيّ
ابوموسی ؓ سے روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے: میں اس بات کی پرواہ نہیں کرتا کہ میں شراب پی لوں یا اللہ کے سوا اس ستون کی پوجا کر لوں۔اسنادہ صحیح موقوف،رواہ النسائی۔