Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3677 (مشکوۃ المصابیح)
[3677] رواہ مسلم (1852/59)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَرْفَجَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((إِنَّہُ سَيَكُونُ ہَنَاتٌ وَہَنَاتٌ فَمَنْ أَرَادَ أَنْ يُفَرِّقَ أَمْرَ ہَذِہِ الْأُمَّةِ وَہِيَ جَمِيعٌ فَاضْرِبُوہُ بِالسَّيْفِ كَائِنًا مَنْ كانَ)) . رَوَاہُ مُسلم
عرفجہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’عنقریب مختلف قسم کے فسادات ہوں گے،جو شخص امت کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی کوشش کرے تو اسے تلوار کے ساتھ قتل کر دو خواہ وہ کوئی ہو۔‘‘ رواہ مسلم۔