Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3676 (مشکوۃ المصابیح)

[3676] رواہ مسلم (1853/61)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا بُويِعَ لِخَلِيفَتَيْنِ فاقتُلوا الآخِرَ منہُما)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب دو خلیفوں کے لیے بیعت کی جائے تو ان میں سے دوسرے کو قتل کر دو۔‘‘ رواہ مسلم۔