Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3688 (مشکوۃ المصابیح)
[3688] رواہ مسلم (1830/23)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِذِ بْنِ عَمْرٌو قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((إِنَّ شرَّ الرعاءِ الحُطَمَة)) . رَوَاہُ مُسلم
عائذ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’بدترین نگہبان،ظالم شخص ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔