Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3692 (مشکوۃ المصابیح)

[3692] رواہ البخاري (7155)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ قَيْسُ بْنُ سَعْدٍ مِنَ النَّبِيِّ ﷺ بِمَنْزِلَةِ صاحبِ الشُّرَطِ منَ الأميرِ. رَوَاہُ البُخَارِيّ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،قیس بن سعد ؓ کا نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ہاں وہ مقام تھا جو حکمران کے ہاں کوتوال کا ہوتا ہے۔رواہ البخاری۔