Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3693 (مشکوۃ المصابیح)
[3693] رواہ البخاري (4425)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: لَمَّا بَلَغَ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَنَّ أَہْلَ فَارِسَ قَدْ مَلَّكُوا عَلَيْہِمْ بِنْتَ كِسْرَی قَالَ: ((لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ وَلَّوْا أَمْرَہُمُ امْرَأَةً)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابوبکرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ خبر پہنچی کہ اہل فارس نے کسریٰ کی بیٹی کو اپنا حکمران بنا لیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس نے اپنے امور کسی عورت کے سپرد کر دیے۔‘‘ رواہ البخاری۔