Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3699 (مشکوۃ المصابیح)
[3699] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (2934) ٭ فیہ غیر واحد من المجھولین .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ غَالِبٍ الْقَطَّانِ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((إِن العرافة حق ولابد لِلنَّاسِ مِنْ عُرَفَاءَ وَلَكِنَّ الْعُرْفَاءَ فِي النَّارِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
غالب قطان ایک آدمی سے اور وہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ناظم کا ہونا ضروری ہے کیونکہ ناظموں کے بغیر گزارہ ممکن نہیں،لیکن (اکثر) ناظم جہنم میں ہوں گے۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔