Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3705 (مشکوۃ المصابیح)
[3705] حسن، رواہ الترمذي (2174 وقال: حسن غریب) و أبو داود (4344) و ابن ماجہ (4011) ٭ سندہ ضعیف و للحدیث شواھد وھو بھا حسن، وانظر الحدیث الآتي (3706)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَفْضَلُ الْجِہَادِ مَنْ قَالَ كَلِمَةَ حَقٍّ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ
ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’سب سے فضیلت والا جہاد اس شخص کا ہے جو ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہتا ہے۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔