Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3704 (مشکوۃ المصابیح)

[3704] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (55/3 ح 11545، 22/3ح 11192) و الترمذي (1329) ٭ عطیۃ العوفي: ضعیف مدلس .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ أَحَبَّ النَّاسِ إِلَی اللہِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَقْرَبَہُمْ مِنْہُ مَجْلِسًا إِمَامٌ عَادِلٌ وَإِنَّ أَبْغَضَ النَّاسِ إِلَی اللہِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَشَدَّہُمْ عَذَابًا)) وَفِي رِوَايَةٍ: ((وَأَبْعَدَہُمْ مِنْہُ مَجْلِسًا إِمَامٌ جَائِرٌ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’قیامت کے دن اللہ کے نزدیک تمام لوگوں میں محبوب تر اور بلند مرتبہ،عادل حاکم ہو گا اور اس سے دور،بدترین اور مرتبہ میں پست و ذلیل ظالم حاکم ہو گا۔‘‘ ترمذی۔اور فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ احمد و الترمذی۔