Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3725 (مشکوۃ المصابیح)
[3725] متفق علیہ، رواہ البخاري (6178) و مسلم (1735/10)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: إِنَّ الْغَادِرَ يُنْصَبُ لَہُ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيُقَالُ: ہَذِہِ غَدْرَةُ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’عہد شکنی کرنے والے کے لیے روز قیامت جھنڈا نصب کیا جائے گا اور کہا جائے گا: یہ فلاں بن فلاں شخص کی عہد شکنی (کا نتیجہ) ہے۔‘‘ متفق علیہ۔