Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3724 (مشکوۃ المصابیح)

[3724] متفق علیہ، رواہ البخاري (6124) و مسلم (1733/7)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن ابنِ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ: بَعَثَ النَّبِيُّ ﷺ جَدَّہُ أَبَا مُوسَی وَمُعَاذًا إِلَی الْيَمَنِ فَقَالَ: ((يَسِّرَا وَلَا تُعَسِّرَا وَبَشِّرَا وَلَا تُنَفِّرَا وَتَطَاوَعَا وَلَا تَخْتَلِفَا))

ابوبردہ ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کے دادا ابوموسی ؓ اور معاذ ؓ کو یمن کی طرف بھیجتے ہوئے فرمایا:’’آسانی پیدا کرنا،تنگی پیدا نہ کرنا،خوشخبری سنانا،نفرت نہ دلانا،اتفاق رکھنا اور اختلاف پیدا نہ کرنا۔‘‘ متفق علیہ۔