Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3727 (مشکوۃ المصابیح)
[3727] رواہ مسلم (16، 15/ 1738)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءٌ عِنْدَ اسْتِہِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ)) . وَفِي رِوَايَةٍ: ((لِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُرْفَعُ لَہُ بِقَدْرِ غَدْرِہِ أَلا وَلَا غادر أعظم مِن أميرِ عامِّةٍ)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوسعید ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’روزِ قیامت ہر عہد شکن کی پشت پر ایک جھنڈا ہو گا۔‘‘ ایک دوسری روایت میں ہے:’’روزِ قیامت ہر عہد شکن کے لیے ایک جھنڈا ہو گا جو اس کی عہد شکنی کے مطابق بلند کیا جائے گا،سن لو! سربراہ مملکت سے بڑھ کر کسی عہد شکن کی عہد شکنی نہیں۔‘‘ رواہ مسلم۔