Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3746 (مشکوۃ المصابیح)
[3746] رواہ البخاري (3118)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن خَوْلةَ الْأَنْصَارِيَّةِ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ رِجَالًا يَتَخَوَّضُونَ فِي مَالِ اللہِ بِغَيْرِ حَقٍّ فَلَہُمُ النَّارُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
خولہ انصاریہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’کچھ لوگ اللہ کے مال (بیت المال) میں ناحق تصرف کرتے ہیں،روز قیامت ان کے لیے (جہنم کی) آگ ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔