Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3755 (مشکوۃ المصابیح)
[3755] سندہ ضعیف، رواہ أحمد (279/5) و البیھقي في شعب الإیمان (5503، نسخۃ محققۃ: 5115) ٭ فیہ لیث بن أبي سلیم ضعیف و شیخہ أبو الخطاب مجھول .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَرَوَاہُ أَحْمَدُ وَالْبَيْہَقِيُّ فِي ((شُعَبِ الْإِيمَانِ)) عَنِ ثَوْبَانَ وَزَادَ: ((وَالرَّائِشَ)) يَعْنِي الَّذِي يَمْشِي بَيْنَہُمَا
امام احمد نے اسے روایت کیا ہے اور امام بیہقی نے شعب الایمان میں اسے ثوبان ؓ سے روایت کیا ہے۔اور اس میں یہ اضافہ نقل کیا ہے: ((وَالرَّائِشَ)) یعنی جو دونوں (رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے) کے درمیان معاملہ طے کراتا ہے (اس پر بھی لعنت فرمائی)۔سندہ ضعیف،رواہ احمد و البیھقی فی شعب الایمان۔