Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3763 (مشکوۃ المصابیح)

[3763] رواہ مسلم (1712/3)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسلم قضی بِيَمِين وَشَاہد. رَوَاہُ مُسلم

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے قسم اور ایک گواہ کے ساتھ فیصلہ کیا۔رواہ مسلم۔