Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3767 (مشکوۃ المصابیح)
[3767] متفق علیہ، رواہ البخاري (3651) و مسلم (2533/212)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَہُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَہُمْ ثُمَّ يَجِيءُ قَوْمٌ تَسبِقُ شَہَادَة أحدِہمْ يَمِينہ وَيَمِينہ شَہَادَتہ))
ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’میرے دور کے لوگ (صحابہ کرام) سب سے بہتر ہیں،پھر وہ لوگ جو ان کے ساتھ ہیں (تابعین)۔اور پھر وہ جو ان کے ساتھ ہیں،پھر کچھ ایسے لوگ آئیں گے کہ ان میں سے کسی کی گواہی اس کی قسم پر اور اس کی قسم اس کی گواہی پر سبقت لے جائے گی۔‘‘ متفق علیہ۔