Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3766 (مشکوۃ المصابیح)

[3766] رواہ مسلم (1719/19)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ الشُّہَدَاءِ؟ الَّذِي يَأْتِي بشہادتِہ قبلَ أنْ يسْأَلہَا)) . رَوَاہُ مُسلم

زید بن خالد ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کیا میں تمہیں بہترین گواہ کے متعلق نہ بتاؤں؟ یہ وہ ہے جو اس (گواہی) کے طلب کیے جانے سے پہلے اپنی گواہی پیش کر دے۔‘‘ رواہ مسلم۔