Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3771 (مشکوۃ المصابیح)
[3771] إسنادہ موضوع، رواہ البغوي في شرح السنۃ (106/10 ح 2504) [و الشافعي فی الأم (238/2)] ٭ فیہ إبراہیم بن أبي یحیی (متروک) عن إسحاق بن أبي فروۃ (کذاب) عن عمر بن الحکم عن جابر بہ إلخ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن جابرِ بن عبدِ اللہ: أَنَّ رَجُلَيْنِ تَدَاعَيَا دَابَّةً فَأَقَامَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا الْبَيِّنَةَ أَنَّہَا دَابَّتُہُ نَتَجَہَا فَقَضَی بِہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ لِلَّذِي فِي يدِہِ. رَوَاہُ فِي ((شرح السّنة))
جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے ایک چوپائے پر دعوی کیا،اور ان میں سے ہر ایک نے گواہ پیش کیا کہ اس نے اپنے چوپائے کو جفتی کرایا ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے متعلق اس شخص کے حق میں فیصلہ فرمایا جس کے وہ (قبضہ) میں تھا۔اسنادہ موضوع،رواہ فی شرح السنہ۔