Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3780 (مشکوۃ المصابیح)
[3780] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (321/4 ح 19105 عن خریم بن فاتک، 321/4 ح 19109 عن أیمن بن خریم) و الترمذي (2300) ٭ انظر الحدیث السابق (3779) لعلتہ.
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَرَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ عَنْ أَيْمَنَ بْنِ خُرَيْمٍ إِلَّا أَنَّ ابْنَ مَاجَہْ لَمْ يَذْكُرِ الْقِرَاءَةَ
امام احمد اور امام ترمذی نے ایمن بن خریم سے روایت کیا ہے البتہ ابن ماجہ نے قراءت کا ذکر نہیں کیا۔اسنادہ ضعیف،رواہ احمد و الترمذی۔