Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3806 (مشکوۃ المصابیح)

[3806] رواہ مسلم (120/ 1886)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((الْقَتْلُ فِي سَبِيلِ اللہِ يُكَفِّرُ كُلَّ شَيْءٍ إِلَّا الدّين)) . رَوَاہُ مُسلم

عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ کی راہ میں شہید ہو جانا قرض کے سوا ہر چیز کا کفارہ ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔