Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3813 (مشکوۃ المصابیح)
[3813] رواہ مسلم (1910/158)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ مَاتَ وَلَمْ يَغْزُو وَلَمْ يُحَدِّثْ بِہِ نَفْسَہُ مَاتَ عَلَی شُعْبَةٍ نفاق)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اس حال میں فوت ہو کہ اس نے جہاد کیا اور نہ اس کے دل میں اس کا خیال آیا تو وہ نفاق کی موت مرا۔‘‘ رواہ مسلم۔