Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3823 (مشکوۃ المصابیح)

[3823] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (1621 و قال: حسن صحیح) و أبوداود (2500)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن فَضالَةَ بنِ عُبيدٍ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((كُلُّ مَيِّتٍ يُخْتَمُ عَلَی عَمَلِہِ إِلَّا الَّذِي مَاتَ مُرَابِطًا فِي سَبِيلِ اللہِ فَإِنَّہُ يُنَمَّی لَہُ عَمَلُہُ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَيَأْمَنُ فتْنَة الْقَبْر)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد

فضالہ بن عبید ؓ،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ کی راہ میں مورچہ بند ہونے کی حالت میں وفات پانے والے کے سوا ہر میت کا عمل ختم کر دیا جاتا ہے،مگر اس کے عمل میں قیامت تک اضافہ ہوتا رہتا ہے اور وہ فتنہ قبر سے محفوظ رہتا ہے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔