Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3822 (مشکوۃ المصابیح)
[3822] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1854) ٭ فیہ عثمان الحمصي: لیس بالقوي و لقولہ: ’’افشوا السلام و أطعموا الطعام‘‘ شواھد صحیحۃ فالحدیث صحیح دون قولہ ’’واضربوا الھام‘‘
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَفْشُوا السَّلَامَ وَأَطْعِمُوا الطَّعَامَ وَاضْرِبُوا الْہَامَ تُوَرَّثُوا الْجِنَانَ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حديثٌ غَرِيب
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’سلام عام کرو،کھانا کھلاؤ اور کافروں کے سرداروں کی گردنیں اڑاؤ،تم بہشتوں کے وارث بنا دیے جاؤ گے۔‘‘ ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔