Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3831 (مشکوۃ المصابیح)

[3831] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (1667 وقال: حسن غریب) و النسائي (39/6۔ 40 ح 3171)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((رِبَاطُ يَوْمٍ فِي سَبِيلِ اللہِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ يَوْمٍ فِيمَا سِوَاہُ مِنَ الْمَنَازِلِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيّ

عثمان ؓ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ کی راہ میں ایک دن نگہبانی کرنا ہزار دن کی عبادت سے بہتر ہے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی و النسائی۔