Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3835 (مشکوۃ المصابیح)

[3835] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1666 وقال: غریب) و ابن ماجہ (2763) ٭ فیہ إسماعیل بن رافع: ضعیف الحفظ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ لَقِيَ اللہَ بِغَيْرِ أَثَرٍ مِنْ جِہَادٍ لَقِيَ اللہَ وَفِيہِ ثُلْمَةٌ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اثر جہاد کے بغیر اللہ سے ملاقات کرے گا تو وہ اللہ سے اس حال میں ملاقات کرے گا کہ (اس شخص کے دین) میں نقص و خلل ہو گا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔